سنگ سرماہی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مجرالسمک، یہ پتھر سفید براق ایک مچھلی کے سر سے نکلتا ہے، اس مچھلی کا نام پتھر چٹہ ہے، ادویات اور زیورات میں نگینہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مجرالسمک، یہ پتھر سفید براق ایک مچھلی کے سر سے نکلتا ہے، اس مچھلی کا نام پتھر چٹہ ہے، ادویات اور زیورات میں نگینہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔